Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

فیصل آباد میں ڈیلیوری بوائے سے 12 برگر اورنقدی لوٹنے والے گرفتار

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس نے پیزہ ڈلیوری بوائے سے برگر اور نقدی چھیننے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مدعی حسنین رضا کے مطابق وہ ڈلیوری دینے جا رہا تھا کہ دو کس ملزمان نے اسلحہ کے زور پر روک کر اس سے 12 عدد برگر اور 12ہزارروپے نقدی چھین لی۔جس پر ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی عدیل مصطفیٰ اور انکی ٹیم نے ملزمان احسن اور حسنین علی کو گرفتار کرتے ہوئے بند حوالات کر دیا۔ جن کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

11 + 1 =