Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، ،۔اس دن کو منانے کا مقصد نوجوان نسل کو اہمیت دینے کے ساتھ ساتھ ان کو درپیش چیلنجز پر اقوام عالم کی توجہ دلوانا ہے،،،،ورلڈ یوتھ ڈے مطالبہ کرتا ہے کہ نوجوانوں کے موثر کردار کو اجاگر کیا جائے،، ،،نوجوانوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکیں۔اقوام متحدہ نے 1999ء میں 12 اگست کو نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں