ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے پر برقرار رہا جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر برقرار رہی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 9 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 439 ڈالر ہوگئی۔
Load/Hide Comments