25 سالہ بشریٰ السعید نے بتایا کہ ان کی آنکھ مسلسل سرخ رہتی تھی اور اثمد کے استعمال سے انہیں فائدہ پہنچا ہے۔میرے ڈاکٹر نے اینٹی بائیوٹیک دی تھی لیکن اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوا لیکن پھر میری دادی نے اثمد کا روایتی حل بتایا۔ اور مجھے بہت حیرت ہوئی کہ میری آنکھ جلد ہی ٹھیک ہونا شروع ہو گئی۔‘
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments