Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

مدینہ منورہ(سٹار ایشیا نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےروضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔

انہوں نےپاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئےدعائیں بھی کیں۔

صدر علوی مناسک حج کےبعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار
اس سےپہلے صدرعارف علوی نےسعودی ولی عہد محمد بن سلمان سےبھی ملاقات کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں