Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

گورنر پنجاب چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔چودھری شجاعت حسین نے گورنر پنجاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سلیم حیدر خان نے چودھری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بزرگ سیاستدان اور ملک کا سرمایہ ہیں۔گورنر پنجاب نے چودھری شجاعت حسین کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت بھی دی۔ملاقات کے وقت سالک حسین، چودھری شافع حسین، وجاہت حسین اور دیگر موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں