مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور میں آج بھی بادل کھل کر برسے، شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی،سب سے زیادہ بارش 28ملی میٹر نشتر ٹاؤن میں ریکارڈ کی گئی ،جیل روڈ 3، گلبرگ5 اور اپرمال پر 3ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی،اس کے علاوہ سمن آباد7اور قرطبہ چوک میں 5ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں