وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح کردیا،،،منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آج پنجاب کے عوام کو خوشخبری دینا چاہتی ہوں، آج وہ سکیم لانچ کرنے جارہی ہوں جس کا مجھے اور میاں نوازشریف سمیت پنجاب کے عوام کو بھی بہت انتظار تھا۔انہوں نے کہا کہ اپنا گھر اپنی چھت نہ ہوتو انسان کو وہ کمی محسوس ہوتی ہےجس کا لفظوں میں بیان مشکل ہے، مجھ سے پوچھا جاتا تھا آپ اس سکیم کو کب لارہےہیں؟۔ اپنے گھر سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہوتی، ہم لوگوں کو جلدی جلدی گھر بناکر بھی دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں