Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائش

مریم نور نے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے ‘پریگنینسی فوٹو شوٹ’ کی تصاویر پوسٹ کیں۔مذکورہ تصاویر میں مریم نور بڑے ہی خوشگوار موڈ میں گارڈن میں بیٹھی ہیں، اداکارہ نے پوسٹ میں اپنے ننھے شہزادے کے کپڑوں کی جھلک بھی مداحوں کو دکھائی۔اداکارہ نے کہا کہ میرے باغیچے میں سب سے قیمتی اور خوبصورت پھول کِھل گیا ہے، میں نے اور میرے شوہر نے سب کی دُعاؤں کے ساتھ ہمارے بیٹے کو دُنیا میں خوش آمدید کہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں