Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ماہرہ خان نے شوہر کو گلے لگائے تصویر جاری کردی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلے لگائے تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی۔ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھاکہ ـسالگرہ مبارک میری جان۔ ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ ہمارے لیے چھوٹی سی دعا کردیں۔ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر زارا نور، غناعلی ، نوال سعید نے بھی اپنے جذبات اور جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔یادرہے کہ ماہرہ خان اور سلیم کریم نے گزشتہ سال بھوربن میں شادی کی تھی ، جوڑے کی پہلی ملاقات 2017میں ہوئی اور پھر 2019میں شادی کرلی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

19 + eight =