Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

چینی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

صدر مملکت آصف زرداری نے چینی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزلبریشن آرمی کی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کرنے کی ایوان صدر میں تقریب ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہوئے،تقریب میں وفاقی وزرا اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی،صدر آصف علی زرداری نے چینی آرمی چیف کونشان امتیاز(ملٹری)سے نوازا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × 5 =