پاکستان کی سینئر اداکارہ سکینہ سموں نے شادی کے فیصلے پر پچھتاوے کا اظہار

پاکستان کی سینئر اداکارہ سکینہ سموں نے شادی کے فیصلے پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج کی طرح پہلے بھی سمجھدار ہوتی تو ہر گز شادی نہ کرتی ۔سکینہ سموں حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھایا۔پہلی شادی میں ناکامی کے بعد بچوں کی اکیلے پرورش سے متعلق سکینہ سموں نے بتایا کہ میری والدہ نے والد کے انتقال کے باوجود دوسری شادی کا کبھی نہیں سوچا، میں نے بھی اپنی والدہ سے ہی سیکھا اور میرا بھی یہی ماننا ہے کہ شادی انسان کی ایک ہی مرتبہ ہوتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں