Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے مداحوں کو چونکا دیا۔جارح مزاج انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان انگلینڈ کے اُن کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے انگلینڈ کیلئے تینوں فارمیٹ میں سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل کررکھا ہے۔انگلش کرکٹر نے آخری مرتبہ 2023کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، بعدازاں ٹیم سے ڈراپ کردیے گئے۔ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور 62 ٹی20 میچ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، جس میں 4 ہزار 416 رنز بنائے۔انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان کیرئیر میں آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ ٹی20 بیٹر رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔انڈونیشیام.

اپنا تبصرہ بھیجیں