Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پشاور؛بھائی کی بہنوں سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

پشاور کے علاقے فقیرآبادمیں بہنوں سے مبینہ زیادتی کے الزام میں بھائی کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر متاثرہ لڑکیوں کی مدعیت میں درج کی گئی،ملزم کی بیوی میکے اور والدہ گھر سے باہر تھی،پولیس کے مطابق ملزم نے ایک مبینہ بہن سے زیادتی کااعتراف کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں