فیڈرل بی ایریا میں درخت گرنے سے نوجوان جاں بحق

سمندری طوفان اسنیٰ کے زیر اثر کراچی میں بارش میں وقفے وقفے سے تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کے سبب مختلف علاقوں میں درخت بھی گر گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ریسکیوحکام نے بتایا کہ فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں نوجوان پر درخت گرگیا، حادثے کے نتیجے میں 24 سالہ سعد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق درخت تلے دب کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔سمندری طوفان اسنیٰ کے زیر اثر کراچی میں بارش میں وقفے وقفے سے تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کے سبب مختلف علاقوں میں درخت بھی گر گئے۔مطابق ریسکیوحکام نے بتایا کہ فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں نوجوان پر درخت گرگیا، حادثے کے نتیجے میں 24 سالہ سعد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق درخت تلے دب کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں