پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ میں سست روی دور کرنے کے لیے صارفین کو اہم مشورہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ میں سست روی دور کرنے کے لیے صارفین کو اہم مشورہ دے دیا۔انٹرنیٹ میں سست روی کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے، فری لانسرز اور آن لائن دیگر کاروبار سے منسلک افراد کو اس وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑا۔تاہم اب پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ بلا تعطل اور محفوظ آن لائن کاروبار کے لیے اپنا وی پی این ون ونڈو آپریشن سے حاصل کریں۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سافٹ ویئر ہاؤسز، کال سینٹرز اور فری لانسرز وی پی این حاصل کرسکتے ہیں، وی پی اینز کے لیے چار سال میں 20 ہزار آئی پیز رجسٹرڈ ہوچکی ہیں۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سافٹ ویئر ہاؤسز، کال سینٹرز اور فری لانسرز وی پی این حاصل کرسکتے ہیں، وی پی اینز کے لیے چار سال میں 20 ہزار آئی پیز رجسٹرڈ ہوچکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں