Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی طویل مدتی ڈیپازٹ ریٹنگ کو بھی اپ گریڈ کر دیا ہے، تمام بینکوں کی ریٹنگ سی ڈبل اے تھری سے بڑھا کر سی ڈبل اے ٹو کردی گئی۔عالمی ریٹنگ ایجنسی نے مزید کہا کہ تمام بینکوں کیلیے آؤٹ لک کو بھی مستحکم سے مثبت کردیا ہے، جبکہ فیصلہ پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری کے بعد کیا گیا ہے.س سے قبل عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر کردی اور معیشت کے آؤٹ لک کو بھی مثبت قرار دے دیا۔عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم سے مثبت کردی اور ریٹنگ سی ڈبل اے تھری سے بڑھا کرسی ڈبل اے ٹو کرتے پاکستان کی معیشت کے آؤٹ لک کو بھی مثبت قرار دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nineteen − four =