سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے ستمبر 12, 2024September 12, 2024 0 تبصرے 71 مناظرپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ