Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

حبا علی کو کس ہٹ کریکٹر سے انکار پر افسوس ہے

حبا علی نے اپنے انکار کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے اسے ٹھکرا دیا کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ یہ ایک سائیڈ کریکٹر ہے، ڈرامے میں مین کردار اداکارہ سونیا کر رہی تھیں لیکن ڈرامے میں زاہد کی ماں کا بھی کردار اہم تھا جو بعد میں بہت ہٹ ہوا۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ زاہد کی ماں کا کردار پھر اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کیا تھا جو ان کیلئے خوش قسمت ثابت ہوا اور وہ ایک اسٹار بن گئیں، مجھے افسوس ہے کہ اتنا بڑا موقع میرے ہاتھ سے چلا گیا۔واضح رہے اداکارہ حبا علی نے مائی ری، راہ جنون، شِدت اور جان نثار سمیت دیگر ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

sixteen − 10 =