Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مشہور بھارتی کامیڈین جونی لیور کا پاکستان آنے کی خواہش

بھارت کے مشہور کامیڈین جونی لیور نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستان اور پاکستانی فنکاروں معین اختر، عمر شریف اور امان اللہ سمیت دیگر کے حوالے سے گفتگو کی۔جونی لیور نے اپنے انٹرویو میں پاکستان کے شہر لاہور اور کراچی آنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen − 14 =