Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بس کی زد میں آکر 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت ،وزیر اعلیٰ نے ذمہ دار کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گجرات میں بس کی زد میں آکرڈیوٹی کے دوران 2 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کر کے ذمہ دار کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں