Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت 300 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے پر آ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے کا ہو گیاہے ۔22 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 384 روپے ہے ۔عالمی منڈی میں بھی سونا 18 ڈالر فی اونس کم ہونے کے بعد 2569 روپے پر آ گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں