Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

دنیا کے مہنگے تر ین پر فیومز کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

خوشبو دنیا کے ہر کونے میں بسنے والوں کو پسند ہے جو انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے اور قریب موجود لوگوں میں خوشگوار احساس پیدا کرتی ہے۔دنیا بھر میں بہت سی نامور کمپنیاں ہیں جو مہنگے اور بہترین پرفیوم بناتی ہیں جو خوشبو پسند کرنے والوں کی فہرست میں موجود رہتی ہیں۔آج ہم آپ کو چند ایسے پرفیومز کا بتاتے ہیں جن کی نہ صرف قیمت ملینز ڈالر میں ہے بلکہ ان کی بوتلیں سونے اور ہیروں سے سجی ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

18 + 4 =