Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر 2 لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور تعزیت کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں