Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

امریکی شہری 20 سال سے پڑوسی کا بل اپنا سمجھ کر بھرتا رہا

یوٹیلیٹی بل بجلی اور گیس کا ہو یا پانی کا، ان کی ادائیگی ہماری جیب پر کافی گراں گزرتی ہے تاہم اگر آپ کو پتہ چلے کہ آپ سالوں سے اپنا نہیں بلکہ کسی اور کا بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں تو آپ پر کیا گزرے گی!ایسا ہی ہوا امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک شہری کے ساتھ جب ایک دن انکشاف ہوا کہ وہ 20 سال سے اپنے پڑوسی کے گھر کا بجلی کا بل ادا کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں