Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

راولپنڈی ؛گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی

راولپنڈی میں چوک پنڈوری کلر سیداں روڈ پر گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عقیل موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈور گلے پر پھرنے سے زخمی ہو گیا،ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

16 − one =