Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کا سابقہ ریکارڈ 20 دن بعد ٹوٹ گیا۔آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں پھربڑا اضافہ ریکارڈکیاجارہا ہے،آج سونےکی 24 قیراط قیمت میں 2200 روپےکا اضافہ ہوا جس کےبعدفی تولہ سونے کے قیمت 277200 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونےکےبھاو 1886روپےبڑھکر 237654 روپے ہوگئے،دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 22 ڈالر بڑھ کر 2675 ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں