شہر قائد میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 130 روپے ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ رواں ہفتے چینی فی کلو ہول سیل قیمت میں 5 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 130 روپے ہو گئی، مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ آنے کے بعد چینی کی قیمت کا بھاؤ 9 روپے بڑھ چکا ہے ۔
