Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ کر دیا

وزارت خزانہ اور نیپرا نے بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاق کیا ہے جس کےبعد ریگولیٹر کی جانب سے آج 4 تا 6 روپے فی یونٹ ٹیرف میں نیچے کی جانب اضافے کا اعلان متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے 3 ارب ڈالرز کے ایس بی اے قرض کی منظوری دے دی ہے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 1.2 ارب ڈالرز کی قسط موصول ہوگئی ہے لیکن بیس ٹیرف میں اضافے کے فیصلے کا اب بھی انتظار ہے۔جبلہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ حکومت کسی بھی قیمت پر بجلی کے نرخوں میں مطلوبہ اضافہ کرے اور حکومت کے پاس اس سے بچنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں