Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کمپنی کی بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی

پشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ کو چلانے والی نجی کمپنی نے ایک بار پھر بی آر ٹی بسیں روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔

جبکہ نجی کمپنی کے مطابق حکومت کی جانب سے بقایاجات کی عدم ادائیگی کی صورت میں بی آر ٹی آپریشنز معطل کیا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں