Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات 17 جولائی سے 28 اگست تک ہونگی۔ سیشن جج نے ڈیوٹی ججوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17جولائی سے 6 اگست تک 49 جج بطور ڈیوٹی جج کام کریں گے جبکہ 52جج چھٹی پر ہونگے۔ آتھ اگست سے 28 اگست تک 39 جج بطور ڈیوٹی جج کام کریں گیے اور 39 چھٹی پر ہونگے۔

سیشن جج لاہور آٹھ اگست سے 28 تک چھٹی پر ہونگے ان کی جگہ سنر ایڈیشنل سیشن جج بطور سیشن جج کام کرے گا۔ سیشن جج نے شیڈول تمام عدالتوں میں بھجوا دیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں