Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دی گئی ہے، دونوں شہریوں نے سکیورٹی اہلکارکو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جب کہ دونوں فورس کی گاڑی پر حملے میں بھی ملوث تھے۔

سعودی وزارت داخلہ کا بتانا ہےکہ دونوں شہریوں نے ملک میں بدامنی پھیلانے کےلیے اسلحہ بھی جمع کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں