Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مزنگ چونگی کے رہائشیوں کا واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بجلی غائب ہونے کی وجہ سے مزنگ چونگی کے رہائشی واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج ہوگئے. تفصیلات کے مطابق رات سے بجلی نہ ہونے کے باعث تنگ آکر مزنگ چونگی کےرہائشی شدید گرمی میں سڑک پر نکل آئے اور واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ رات سے بجلی نہیں واپڈا والے بات سننے کو تیار نہیں، متعدد بارشکایات کیں،کوئی شنوائی نہیں ہوئی، بجلی نہ ہونے کے باعث کاروبار متاثر ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں