امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں، ہر بار ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پھر سے کہتے ہیں کہ امریکا کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں دخل نہیں دیتا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments