پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں ایونٹ کے 22 ویں میچ میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں