قلعہ سیف اللہ کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، دو کلومیٹر کا رقبہ خاکستر ہوگیا

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے جنگلات میں لگنے والی آگ قابو سے باہر ہوکر دو کلومیٹر تک پھیل گئی۔

رپورٹ کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے سپن غر جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک اس سے دو کلومیٹر کا رقبہ متاثر ہوچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں