ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپے کی کمی ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق ایک تولہ سونے ایک ہزار روپے کمی سے 3لاکھ 61 ہزار 300روپے پر جا پہنچا۔
دس گرام سونے کی قیمت 857 روپےکی کمی سے3 لاکھ 9 ہزار756 روپے ہوگئی۔
سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے