انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 58 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر287 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments