Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مریم نواز کا خطاب نفرت اور تفرقہ انگیز تھا، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل میمن نے مریم نواز کے بیان کو نفرت اور تفرقہ انگیز قرار دے دیا۔

شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کی تقریر پر گہری مایوسی ہوئی، وزیر اعلٰی پنجاب کی تقریر تفرقہ انگیز اور نفرت انگیز بیانات سے بھری ہوئی تھی، یہ بالکل توقع کے خلاف تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں