نارووال میں 15 فٹ لمبا اور 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس کے مطابق اس خطرناک اژدھے کو محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اژدھے کو سکھو چک کے نواحی جنگل میں آزاد کردیا گیا۔