Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
file photo

پی ایس ایل نے لندن میں رنگ جمائے، لارڈز گراؤنڈ میں تاریخی تقریب

لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن سے قبل شاندار روڈ شو منعقد ہوا، جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور گلوکار علی ظفر سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز—وسیم اکرم، رمیز راجہ، بابر اعظم، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان—نے بھرپور شرکت کی۔ پینل ڈسکشن میں محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کو نمبر ون لیگ بنانا اولین ترجیح ہے اور کھلاڑیوں پر دل کھول کر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مظفر آباد اور اسلام آباد میں نئے کرکٹ اسٹیڈیم بنانے اور پی ایس ایل کے دوران ہر ہفتے میوزیکل کنسرٹس کے انعقاد کا بھی اعلان کیا۔

سٹا ر نیوز لائیو

اپنا تبصرہ بھیجیں

three × three =