Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو ایف آئی اے کا بلاوا آگیا

ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا کو طلب کرلیا،انہیں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور سے متعلق جعلی سوشل میڈیا پوسٹ لگانے پر آج دن صبح 11 بجے کیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کی غیر حاضری پر سمجھا جائےگا کہ آپ کے پاس دفاع میں کہنے کو کچھ نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں