Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
توشہ خانہ کے تحائف اوپن آکشن کے ذریعہ فروخت کرنے کا فیصلہ

توشہ خانہ کے تحائف اوپن آکشن کے ذریعہ فروخت کرنے کا فیصلہ

توشہ خانہ کے تحائف اوپن آکشن کے ذریعہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے توشہ خانہ کے تحائف اوپن آکشن کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، توشہ خانہ تحائف سے وصول رقم یتیم بچوں کی فلاح کیلئے تقسیم ہو گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں