قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹرذوالقرنین حیدرنے پیپلز پارٹی میں سمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے پیپلزپارٹی کے سیکرٹریٹ میں آکر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔کرکٹرذوالقرنین حیدر نے بلاول بھٹو کے آئندہ وزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی ۔انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں میں بلاول بھٹوزرداری سب سےبہترین ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments