مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ، ماں 3 بیٹوں سمیت لہولہان، چاروں دم توڑ گئے

مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ، ماں 3 بیٹوں سمیت لہولہان، چاروں دم توڑ گئے

مردان میں لالچی ہمسائے کی اندھا دھند فائرنگ سے ماں 3 بیٹوں سمیت جاں بحق ہو گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق جائیداد کا تنازع 4 جانوں کا خون پی گیا، واردات ہمسائے نے کی جو مقتولہ خاتون کے مکان پر نظریں جمائے ہوئے تھا اور مارکیٹ ریٹ سے بہت کم قیمت پر مکان ہتھیانا چاہتا تھا، لالچی ملزم کافی عرصے سے خاتون کے پیچھے پڑا ہوا تھا تاہم خاتون نے مارکیٹ قیمت پر مکان فروخت کیا جس کا ملزم کو رنج تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں