بھکر میں طالبات کو رکشہ روک کر نیچے اتارنے کے سنگین جرم کی کوشش کرنے والے اوباش فیضان اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، اس دوران طالبات کی چادریں بھی پھٹ گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بھکر میں طالبات کو چھیڑتے ہوئے فیضان نامی اوباش نوجوان نے رکشہ روک کر زبردستی نیچے اتارنے کی کوشش کی، اس دوران نوجوان بچیوں کے دوپٹے اور چادریں پھٹ گئیں۔ ڈی پی او بھکر نے بتایا کہ ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ہے، اوباش فیضان سمیت 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، سخت کارروائی کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments