پاکستان مسلم لیگ ق کی سمیرا ساہی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ ق کی رہنما سمیرا ساہی نے صدر آئی پی پی لاہور ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments