Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا گیا

حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا گیا

تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر موجود تھے کہ پولیس افسران انہیں موبائل میں بٹھا کر لے گئے۔واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ حالیہ تحلیل ہونے والی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بھی تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں