Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کو کتے پڑ گئے

راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کو کتے پڑ گئے

راولپنڈی پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں پر آوارہ کتوں نے حملہ کر کے 3 کو شدید زخمی کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نامعلوم وجوہات پر پولیس اہلکاروں کو پڑ گئے، 3 کو کاٹ کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ایک کتے کو گولی مار دی جس پر وہ موقع پر ہلاک ہو گیا۔ زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں