Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
لیاری سے گرفتار ملزم نے لاک اپ میں مبینہ خودکشی کرلی

لیاری سے گرفتار ملزم نے لاک اپ میں مبینہ خودکشی کرلی

لیاری سے گرفتار ملزم نے لاک اپ میں مبینہ خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار ملزم نعمت کی موت پر لواحقین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور الزام عائد کیا کہ پولیس نےنعمت کو تشدد کرکے ہلاک کیا ہے۔لواحقین نے کہا کہ نعمت نے خودکشی کی ہے توپولیس لاک اپ کی سی سی ٹی وی دکھائے جب کہ انہوں نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔دوسری جانب پولیس کا دعویٰ ہے کہ چرس رکھنےکے کیس میں گرفتار ملزم نعمت نے پھندا ڈال کرخودکشی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں